جنوبی ایشیا میں ایکومیٹکا کلاؤڈ ای آر پی بزنس میں تیزی newsmakers.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from newsmakers.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کراچی (ٹی وی رپورٹ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو اب تبدیل نہیں کیا جائے گا اس بار وہ پکے آئے ہیں، ہمارے تعلقات کی وجہ سے سینیٹ میں.
اس وقت کے امریکی صدر جمی کارٹر کو ان کے قومی سلامتی کے مشیر زبیگنیو بریزیسکی اور دیگر مشیروں نے افغانستان میں خفیہ انٹیلی جنس مہم شروع کرنے کا مشورہ دیا تھا، جس کے تحت وہاں جاری شورش کو اسلحے سے امداد فراہم کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی سرد جنگ کے تنازعات کا ایک اور باب کھل گیا۔ اس میں امریکہ اور سوویت یونین دنیا پر اپنا تسلط قائم کرنے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے تھے لیکن میدان جنگ میں آمنے سامنے نہیں آتے تھے۔
برما میں مسلمانوں کی نسل کشی!!عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.