کیا طالبان طاقت ور فریق کے طور پر افغان حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرسکتے ہیں؟
جولائی 13, 2021
share
واشنگٹن ڈی سی
افغانستان میں طالبان کی جانب سے جہاں ملک کے ایک بڑے علاقے پر قبضے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، وہیں ملک میں پرتشدد کارروائیوں کے ردعمل میں ہزاروں افراد کے طالبان کے کنٹرول والے علاقے چھوڑنے کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔
اس صورت حال کو افغانستان کے پڑوسی ملکوں کے ساتھ ساتھ امریکہ میں بھی بےحد غور سے دیکھا جا رہاہے۔ تاہم واشنگٹن ڈی سی میں افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس صورت حال سے امریکی افواج کے انخلا پر کوئی فرق ن�