جیل افسران و عملے کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے 31جولائی کی ڈیڈلائن
راولپنڈی (وسیم اختر‘ سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کی جیلوں کے افسروں اور عملے کو کووڈ19کی ویکسین لگوانے کے لئے 31جولائی کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ یکم اگست کے بعد پنجاب بھر کی جیلوں میں کسی ایسے افسر یا جیل ملازم کو سرکاری احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس نے ویکسین نہ لگوائی ہوگی۔ انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے صوبہ کے تمام ریجن کے ڈی آئی جی جیل خانہ جات، تمام جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس، پرنسپل پنجاب پریزنز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاہور اور ایڈمنسٹریٹو آفیسر آف پنجاب پریزنز فا
کراچی (این این آئی) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ جلد فاروق ستار اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کرونگی اور ان کی بیویوں کو ان کے کرتوت بتائونگی ۔
حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ فیاض الحسن چوہان اور فاروق ستار میرے بارے میں غلط اور بے بنیاد باتیں کرکے عوام کو اپنے صادق اور امین ہونے کے دلائل دے رہے ہیں۔
ٹک ٹاکر نے فیاض الحسن چوہان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی بہت عزت کرتی تھی، میڈیا نے جب بھی آپ کے بارے میں سوال کیا تو میں نے یہ کہا کہ آپ ایک اچھے انسان ہیں، کبھی آپ کی اصلیت نہیں بتا
فیاض الحسن چوہان کی ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو وائرل jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
فیاض چوہان کی سیاسی زندگی کا پہلا واک آؤٹ، وجہ سامنے آگئی jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.