comparemela.com

Latest Breaking News On - Tower pakistan - Page 10 : comparemela.com

افسوس! پاکستان کے بیٹوں نے مایوس کیا: شنیرا اکرم

سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی شنیرا اکرم نے مینارِ پاکستان واقعہ پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس! پاکستان کے بیٹوں نے مایوس کیا۔

ٹک ٹاکر سے بدسلوکی، پولیس افسران کی معطلی کا فیصلہ

ٹک ٹاکر سے بدسلوکی، پولیس افسران کی معطلی کا فیصلہ
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

پوری دنیا میں پاکستان کے مردوں کیخلاف نفرت پھیل رہی ہے: رابی پیرزادہ

سال 2019ء میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ امریکا میں ہر 30 سیکنڈ میں ایک ریپ ہوتا ہے مگر اس وقت پوری دنیا میں پاکستان کے مردوں کے خلاف نفرت پھیل رہی ہے۔

والدین لڑکوں کی کیسی پرورش کر رہے ہیں؟ دنانیر

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ و ماڈل دنا نیر نے مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ ہونے والے بدسلوکی کے افسوس ناک واقعے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ٹاک ٹاکر سے ہراسگی، مزید 3 ملزمان گرفتار

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹاک ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے میں پولیس نے مزید 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.