comparemela.com

Page 15 - Tower Pakistan News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

مینارِ پاکستان واقعہ، عدنان صدیقی کا ملزمان کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ

نامور اداکار عدنان صدیقی نے مینارِ پاکستان پر مجمع کے نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنے میں ملوث ملزمان کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا۔

یہ تلخ حقیقت ہے کہ عورتوں کیلئے پاکستان محفوظ نہیں، آصفہ بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابقہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی مینارِ پاکستان واقعے پر چُپ نہ رہ سکیں۔

مینارِ پاکستان واقعہ: ملزمان کی گرفتاری جلد از جلد ہوسکتی ہے؟ فاطمہ بھٹو کا پنجاب پولیس سے سوال

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب پولیس سے ملزمان کی گرفتاری سے متعلق سوال کرلیا۔

ریاست مدینہ کے دعویدار وزیر اعظم کہاں ہیں؟ آصف کرمانی

مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر آصف کرمانی مینارِ پاکستان واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہاں ہیں؟

مینارِ پاکستان واقعہ تشویش ناک ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کےصدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میناِر پاکستان میں خاتون اور اُن کے ساتھیوں کو سیکڑوں افراد نے ہراساں کیا، یہ تشویش ناک ہے کہ ہمارا معاشرہ کہاں جا رہا ہے۔

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.