comparemela.com

Latest Breaking News On - Sindh high courta justice mohammad ali - Page 1 : comparemela.com

جوڈیشل کمیشن، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سپریم کورٹ کیلئے تقرری منظور

جوڈیشل کمیشن، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سپریم کورٹ کیلئے تقرری منظور اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان بار کونسل سمیت وکلاء تنظیموں کے احتجاج اور ہڑتال کے باوجود جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کی بطور جج سپریم کورٹ میں تقرر ی کی سفارش کر دی ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا ،جس میں جسٹس محمد علی مظہر کو سپریم کورٹ میں بطور جج ترقی دینے کے معاملہ پرغور کے بعد ان کے نام کی سفارش کر تے ہوئے معاملہ حتمی منظوری کیلئے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کو بھ

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.