کنزہ ہاشمی ہارون کادوانی کے ساتھ نظر آئیں گی
پاکستان کی خوبرو اُبھرتی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ہارون کادوانی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کنزہ ہاشمی جَلد ہی ہارون کادوانی کے ساتھ کسی پروجیکٹ میں نظر آئیں گی۔
Navalny: le chevalier blanc des Occidentaux rattrapé par ses propos xénophobes sputniknews.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from sputniknews.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.