comparemela.com

Latest Breaking News On - Nawab mustafa khan - Page 1 : comparemela.com

بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

شیئر کریں  کہتے ہیں کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے، دراصل یہ روز مرہ،محاورے اورضرب الامثال یوں ہی ہماری زندگی کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ نہیں بہہ رہے ہوتے ان کے پیچھے کئی مہ و سال اور کئی واقعات اور مشاہدات کا تجربہ ہوتا ہے،مجھے یاد ہے کہجب نوے کی دہائی میں پہلی بار میں امریکہ گیا تھا، تو اپنا آپ مجھے بہت پینڈو لگ رہا تھا، یہ وہ زمانہ تھا جب پاکستان میں نئے نئے پبلک ٹیلی فون بوتھ لگے تھے اس کہانی کو چھوڑتے ہوئے کہ ان کا ہم نے کیا حشر کر دیا تھا لیکن یہ سیکھ لیا تھا کہ فون کارڈ خرید کر اور بوتھ کے فون سیٹ میں کارڈ ڈا

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.