ہم تم سے چھین لیں گے یہ شان ِبے نیازی dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
شیئر کریں
کہتے ہیں کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے، دراصل یہ روز مرہ،محاورے اورضرب الامثال یوں ہی ہماری زندگی کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ نہیں بہہ رہے ہوتے ان کے پیچھے کئی مہ و سال اور کئی واقعات اور مشاہدات کا تجربہ ہوتا ہے،مجھے یاد ہے کہجب نوے کی دہائی میں پہلی بار میں امریکہ گیا تھا، تو اپنا آپ مجھے بہت پینڈو لگ رہا تھا، یہ وہ زمانہ تھا جب پاکستان میں نئے نئے پبلک ٹیلی فون بوتھ لگے تھے اس کہانی کو چھوڑتے ہوئے کہ ان کا ہم نے کیا حشر کر دیا تھا لیکن یہ سیکھ لیا تھا کہ فون کارڈ خرید کر اور بوتھ کے فون سیٹ میں کارڈ ڈا