آر ڈی اے کی غیر قانونی عمارتوں کے خلاف کارروائی
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول ونگ (ایل یو اینڈ بی بی سی) ونگ آر ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی تعمیر شدہ عمارتوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ ایل او اینڈ بی سی ونگ نے گزشتہ روز جناح روڈ (سٹی صدر روڈ) موہن پورہ راولپنڈی میں پلاٹ نمبر A308-C پر غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ و غیر مجاز شیڈ کے خلاف آپریشن کیا اور شیڈ کو مسمار کر دیا ہے۔ بلڈنگ سپرنٹنڈنٹ، بلڈنگ انسپکٹرز اور دیگر سمیت ایل یو اینڈ بی سی ونگ کے عملے نے متعلقہ تھانہ راولپنڈ�