ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات، حکام کو تخریب کاری کا اندیشہ urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چار درجن سے زائد وارداتوں میں31موٹرسائیکلوں ، دو گاڑیوں، 3 رکشوں ، 55تولے سے زائد وزنی طلائی زیورات،ہیرے کی انگوٹھی ، لاکھوں روپے کی نقدی ، موبائل فونوں، گائے اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیاگیا۔تھانہ رتہ امرال کے علاقے سے ارسلان ، تھانہ سٹی کے علاقے سے دائود ،تھانہ پیرودہائی کے علاقے سے دانش، وقاص، تھانہ بنی کے علاقے سے رضوان ، عبدالحمید، نیوٹاون کے علاقے سے عدیل ،سعید، صادق آباد کے علاقے سے ّآفاق ، مزمل،مدثرخوش بیگ ،کینٹ کے علاقے سے حمزہ ، نصیر آباد کے علاقے سے عامر ،شفیق
سٹریٹ کرائم کے متعدد واقعات، 4 گاڑیاں، 4 رکشے، 19 موٹرسائیکل بھی غائب
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری ،قفل شکنی اور راہ زنی کی وارداتوں میں شہری 2گاڑیوں 4 رکشوں 16موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات، موبائل فونز ، اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے۔ اسلام آباد کے شہری بھی دو کاروں، تین موٹر سائیکلوں، موبائل فونز ،لیپ ٹاپ اور نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ ڈبل روڈپرنویدخان سے تین موٹرسائیکل سواراسلحہ کی نوک پرموبائل اور7ہزارروپے چھین کرلے گئے، تھانہ آراے بازارکے علاقہ ڈھوک سیداں میں دو موٹرسائیکل سوار�
کوئٹہ: BMC میں ڈاکٹر غائب، بچہ فوت
کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ عدم موجودگی کے باعث 45 روز کا نومولود بچہ انتقال کر گیا۔
بچے کے انتقال سے قبل اسے بی ایم سی کے نیورو سرجری وارڈ لانے اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
صوبائی محکمہ صحت کے حکام نے حسبِ معمول واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
کوئٹہ کے عالم خان چوک کی پولیس کالونی کے رہائشی ابراہیم کے 45 روز کے نومولود بیٹے محمد کا بولان میڈیکل کمپلیکس کے نیورو سرجری کے وارڈ میں آپریشن ہوا۔
ڈاکٹروں کی ہدایت پربچے کا والد بچے کو چلڈرن اسپتال لے گیا، لیکن چلڈرن اسپتال میں ج
اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو گھر کے اندر ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.