MACAU DAILY TIMES 澳門每日時報Land plot draft plan returned amid CPU members objections macaudailytimes.com.mo - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from macaudailytimes.com.mo Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
X
لاہور دھماکا، بھارت براہ راست ملوث، ماسٹر مائنڈ انڈین شہری، تعلق را سے، مالی معاونت کے ثبوت بھی موجود، واقعہ کے روز سائبر حملے کئے گئے، پاکستان
اسلام آباد(ایجنسیاں)پاکستان نے دنیا پر واضح کیا ہے کہ 23 جون کو لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں‘انڈیا اس واقعہ میں براہ راست ملوث ہےاوراس کی مالی معاونت کے ثبوت بھی موجود ہیں ‘ جس دن دھماکا ہوا، ہمارے انویسٹی گیشن نیٹ ورک پر سائبر حملے کیےگئے‘دہشت گردوں کے نام اور ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہیں‘اس کا ماسٹر مائنڈبھارتی شہری ہے جس کا انڈین خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے تعلق ہ�