آزاد کشمیر میں ووٹ چوری کی کوشش ناکام بنانے کیلئے بھرپور نگرانی ہوگی، مریم اورنگزیب
ووٹ چوری کی کوشش ناکام بنانے کیلئے بھرپور نگرانی ہوگی، مریم اورنگزیب اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں کشمیر انتخابات میں ووٹ چوری کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور نگرانی کی جائے گی، اس ضمن میں ہر انتخابی حلقے کی نگرانی کیلئے مبصر ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ۔
جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے الیکشن ڈے مانیٹرنگ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے جبکہ پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کوالیکشن ڈے مانیٹ
آزاد کشمیر کا ہر شہری ووٹ کی حفاظت کرے گا، مریم اورنگزیب jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.