comparemela.com

Latest Breaking News On - Iqbal timura sun - Page 1 : comparemela.com

اردو کے سفر کی جھلکیاں (3)

اردو کے سفر کی جھلکیاں (3) اِس رائے کی وجہ یہ ہے کہ سندھی میں عربی الفاظ دیگر زبانوں کی نسبت کہیں زیادہ ہیں لیکن اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ اثرات عربی الفاظ کے سندھی زبان میں شامل ہونے کی حد سے آگے بھی بڑھے ہوں۔ مسلم آریائی نظریہ کے مطابق اردو زبان سنٹرل ایشیا، افغانستان اور ایران سے آنے والے مسلمان حملہ آوروں کے ساتھ آنے والی زبانوں کے مقامی زبانوں کے ساتھ اختلاط کے نتیجہ میں پیدا ہوئی۔ پنجابی نظریہ کے مطابق بقول محمود شیرانی برصغیر میں اردو کی ابتدا پنجاب میں محمود غزنوی اور شہاب الدین غوری کے حملوں سے ہوئی۔ دعوے کے ثبوت میں مسعود سعد سلیما�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.