comparemela.com

Latest Breaking News On - India air forcee jammu - Page 1 : comparemela.com

بھارت: جموں ایئر پورٹ پر دو دھماکے

سری نگر   بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں کے مضافات میں واقع بھارتی فضائیہ کے ایک اہم ٹھکانے پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق اس واقعے میں بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت نے اس حساس اور ہائی سیکیورٹی مقام پر ہونے والے ان دھماکوں کا انتہائی سنجیدہ نوٹس لیا ہے اور واقعے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی ( این آئی اے) سے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ جب کہ این آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ صورت حال کا خود جائزہ لی�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.