اسلام آباد میں مودی کے خلاف بینر لگ گئے jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
گلگت بلتستان صوبہ بنانیکا آرڈیننس وزیراعظم کو دیدیا، فروغ نسیم
کراچی (ٹی وی رپورٹ)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا آرڈیننس وزیراعظم کو دیدیا،کشمیر کاز پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں ہوسکتا اور یہی گلگت بلتسان کے لوگ بھی سوچ رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔
فروغ نسیم نے کہا کہ جب یہ فیصلہ لیا گیا کہ گلگت بلتستان کو صوبائی اسٹیٹس دینا چاہیے اس پر ڈھائی تین سال بات ہو تی رہی کیوں کہ یہ بہت حساس معاملہ ہے اس میں یونائیٹڈ نیشن کے سیکورٹی قرارداد ہیں۔
گلگت بلتستان کے لیے پورے عالمی قانون ک
موجودہ کیسز کے 70 فیصد مریض ڈیلٹا ویرینٹ کے ہیں، نوشین حامد
کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے مارننگ شو’’جیو پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ کیسز کے 70 فیصد مریض ڈیلٹا ویرینٹ کے ہیں ،تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی نے کہا کہ سستا ترین ملک ہونے کاہر گز یہ مطلب نہیں کہ چیزیں سستی ہو رہی ہیں
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ پرائمری کلاسز تک تمام اسکولوں میں ایک ہی نصاب پڑھایاجائے گا، ہم انگلش کولیکر ایک دباؤ میں مبتلا ہیں ۔ رہنما پی ٹی آئی صداقت علی عباسی نے کہا کہ دنیا کے ہر ملک میں ایک
حکومت کی بجلی صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کون بنے گا وزیرِ اعظم آزاد کشمیر؟ عبدالقیوم نیازی یا چوہدری لطیف اکبر
وزیرِ اعظم آزاد کشمیرکے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون اپنا مشترکہ امیدوار میدان میں لے آئے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کر دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی مسلم کانفرنس چھوڑ کر پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہوئے تھے۔
وہ آزاد جموں کشمیر کے حلقہ ایل اے 18 پونچھ 1سے کامیاب ہوئے ہیں.
عبدالقی�