comparemela.com

Latest Breaking News On - Independent kashmir - Page 11 : comparemela.com

عوام نے PDM کا بیانیہ مسترد کر دیا: پرویز خٹک

وزیرِدفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بیانیئے کو عوام نے مسترد کر دیا۔

کے پی ایل، کوٹلی لائنز کا باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے آج ہونے والے میچ میں کوٹلی لائنز نے باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں ڈیلٹا کیسز، تشویشناک مریض، اموات میں اضافہ ہوا ہے: NCOC

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 210 مریض تشویش ناک حالت میں موجود ہیں جو بہت زیادہ ہیں، شہر میں اس وائرس سے اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے، جبکہ بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کی لہر ملک بھر میں کراچی میں زیادہ ہے۔

یوم استحصال کشمیر، بھارت کے جبری قبضے کے خلاف مقبوضہ کشمیر مکمل بند، پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج

یوم استحصال کشمیر، بھارت کے جبری قبضے کے خلاف مقبوضہ کشمیر مکمل بند، پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

آزاد کشمیر کابینہ کی تشکیل میں وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیازی کی مشکلات

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.