نواز کی حمداللّٰہ محب سے ملاقات، حکومت یا پارٹی کو آگاہ کرنا چاہئے، فوادچوہدری
کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق فیصلہ کرنے کا حق ہے، پاکستان کے ساتھ رہنے یا خودمختاری کا فیصلہ کشمیریوں کا اپنا ہوگا، ہمیں پتا ہے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، نواز شریف کی حمد اللّٰہ محب سے ملاقات خفیہ تھی ،نواز شریف کو ایسی ملاقاتوں سے قبل حکومت یا کم از کم اپنی پارٹی کو ضرور آگاہ کرنا چاہئے،ملاقات کی تصویر افغانستان کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے جاری کی ہے، نواز شریف نے حمد اللّٰہ م