چین اور امریکا لڑائی میں میدان جنگ پاکستان ہوگا، ایمل ولی خان
کراچی (ٹی وی رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان لڑائی میں میدان جنگ پاکستان ہوگا،امریکا کا افغانستان میں آکر طالبان سے افغان عوام کی جان چھڑانا بری بات نہیں تھی ، بلوچستان کی حکومت بھی اسی طرح سلیکٹڈ ہے جیسی خیبرپختونخوا کی ہے، بلوچستان میں ہماری حکومت نہیں ہم وہاں حکومت کا حصہ ہیں۔
امریکا افغانستان میں امن نہیں چاہتا ہے، افغانستان کے مسئلہ پر طالبان، امریکا اور پاکستان ایک پیج پر ہیں، چین اور امریکا کی لڑائی میں پاکستان نے خود کو
مذاکرات کی میز پر فیصلہ قبول، لیکن نظام اسلامی ہوگا، طالبان ترجمان
کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیونیوز پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا رویہ انتہائی پراسرار ہے اور ان کے اطمینان کی وجہ سمجھ نہیں آتی۔
تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جو بھی مذاکرات کی میز پر فیصلہ ہوگا وہ ہمیں قبول ہوگا لیکن نظام اسلامی ہوگا مفاہمت مذاکرات کے ذریعے حل کو پہنچے یہ ہماری پالیسی ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ٹی وی چینلز پر حکومت کا احتساب ہوسکے گا تنقید بھی ہوگی اور خواتین اس میں پردے کے بغیر نہیں آسکیں �
کچھ قوتیں بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں چاہتیں، اختر مینگل
کراچی (ٹی وی رپورٹ) بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو، ان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق حکومت سے ہے، کچھ لوگوں کو گملوں میں اگا کر بلوچستان کا لیڈر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یہ عناصر کبھی نہیں چاہیں گے کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو،مجھے نہیں معلوم حکومت کن بلوچوں کو ناراض کہتی ہے۔ وہ جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کررہے تھے۔
پروگرام میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی �
امریکا، چین سے تعلقات میں توازن قائم کرنا پڑیگا، سابق وزیراعظم
کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما ن لیگ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں امریکا اور چین سے تعلقات میں ایک توازن قائم کرنا پڑے گا،رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہئے کہ افغانستان میں ساری قوتوں کو اعتدال کی طرف لائیں۔
پروگرام کے آغاز میں میزبان سلیم صافی نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی عجیب قوم ہیں ملک کے اصل اور حقیقی مسائل یا اس ملک کے اردگرد منڈلاتے خطرات پر ہم کبھی توجہ نہیں دیتے۔ یہا�
افغانستان کے حالات کا پاکستان پر اثر آنا شروع ہوگیا، معید یوسف
کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات کا پاکستان پر اثر آنا شروع ہوگیا،امریکا کو فوجی اڈے دینے کا معاملہ ہماری طرف سے ختم ہوگیا ہے، امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات میں فوجی اڈوں کا معاملہ نہیں اٹھایا کیونکہ یہ بات پہلے ہی ختم ہوچکی تھی، طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مصالحت بہت مشکل نظر آتی ہے، پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے بہت سے چیلنجز اکٹھے ہورہے ہیں، پاکستان اپنے جغرافیہ کی وجہ سے چین امریکا تناؤ سے بچ نہیں