کچھ قوتیں بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں چاہتیں، اختر مینگل
کراچی (ٹی وی رپورٹ) بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو، ان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق حکومت سے ہے، کچھ لوگوں کو گملوں میں اگا کر بلوچستان کا لیڈر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یہ عناصر کبھی نہیں چاہیں گے کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو،مجھے نہیں معلوم حکومت کن بلوچوں کو ناراض کہتی ہے۔ وہ جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کررہے تھے۔
پروگرام میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی �
سیندک گولڈ کاپر پراجیکٹ؛ بلوچستان کو 305 ملین منافع دیدیا express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.