A mystery woman in China who rides a bike as she shouts at the top of her voice to boost lung capacity goes viral in a local’s daily video diary, but not everyone is happy to hear about it.
اچانک تقریب کا بلاوا آ جائے یا کسی دعوت پر جانا پر جائے تو ایسے میں ہر خاتون جھٹ پٹ کسی ایسے فیشل سے متعلق سوچتی ہے جس کے نتیجے میں جلد نکھر بھی جائے اور قدرتی چمک بھی آجائے، ایسی صورتحال میں پریشان ہونے کے بجائے ایک چکر کچن کا لگا لیں۔
ہر انسان صحت مند زندگی جینا چاہتا ہے جبکہ اس کے لیے کوشش بہت کم لوگ کرتے ہہں، ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند زندگی کا راز ہری سبزیوں میں چھپا ہے جبکہ ان کے استعمال کے نیتجے میں مجموعی صحت سمیت جسمانی اعضاء کی کارکردگی بہتر، ہڈیاں، جوڑ، پٹھے مضبوط اور اسکن صاف ہوتی ہے اور یہ صاف شفاف جِلد کی خوبصورتی میں مزید اضافے کا سبب بنتی ہیں۔