comparemela.com

Latest Breaking News On - Green chandra singh - Page 1 : comparemela.com

بھارتی کسانوں کا آٹھ ماہ سے جاری احتجاج اگلے ریاستی انتخابات کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

پچھلے سال بھارت کی پارلیمنٹ نے تین زرعی قوانین منظور کیے تھے، جن کے تحت نجی کمپنیوں کو اجازت دی گئی تھی کی وہ زرعی اجناس کھلی منڈیوں سے خرید سکتی ہیں۔ کسان ان قوانین کو مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور نئی دہلی کا رخ کیا۔

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.