ماہرین کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ترغیب دینے والی سکیموں کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ملک میں ضروری سازگار ماحول کی کمی ہے، ایسا ماحول جو سرمایہ کاروں کو اعتماد دلا سکے کہ ان کا سرمایہ محفوظ رہے گا۔
طالبان سے بات چیت کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا: بھارتی وزیرِ خارجہ urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.