خورشید شاہ کیخلاف نیب کا ضمنی ریفرنس دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
X
پاکستان نے 10 سال قبل عالمی فرم کو 1.7ارب روپے کی غیر ضروری ادائیگی کیسے کی؟ ایف بی آر رقم بازیابی کا خواہاں
اسلام آباد (زاہد گشکوری) پاکستان نے 10 سال قبل عالمی فرم کو 1.7 ارب روپے کی غیرضروری ادائیگی کیسے کی؟ ایجیلیٹی فرم نے ایف بی آر کے اعلیٰ حکام کی مدد سے مبینہ طور پر حساس ڈیٹا حاصل کیا، جب کہ ایف بی آر رقم بازیابی کی خواہاں ہے۔ دریں اثنا نیب نے حفیظ شیخ، عبداللّٰہ یوسف، سلمان صدیق سمیت دیگر حکام کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، 2010-11 میں اگر اس وقت کی وفاقی حکومت اپنی قانونی ٹیم کی ہدایت پر عمل کرلیتی تو پاکستان عالمی ف�
سابق چیف جسٹس پاکستان کیخلاف ریفرنس کی تیاری سے تردید تک کا معاملہ
اسلام آباد (انصار عباسی) 2017ء میں اعلیٰ عدلیہ کے قابل بھروسہ مصالحت کاروں کی جانب سے اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے بحیثیت وزیراعظم پاکستان رابطہ کیے جانے کے حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حالیہ بیان سے مزید کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔
وہ جج (ججز) کون تھا جس نے ثاقب نثار کو نکال باہر کرنے کیلئے حکومت سے رابطہ کیا؟ کس کی ہدایت پر حکومت نے ریفرنس کا مسودہ تیار کرایا لیکن اسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا؟ ریفرنس کا مسودہ کس نے تیار کیا تھا؟ اور یہ مصال�