comparemela.com

Latest Breaking News On - Captain masood khan - Page 1 : comparemela.com

شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف

X شہداء پر فخر، فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف راولپنڈی(اے پی پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہاہےکہ فوج ہر قیمت پر وطن کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، جنرل باجوہ نے عید کا دن ضلع کرم میں پاک افغان انٹرنیشنل بارڈر کے قریب تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ گزار،لاہور میں کیپٹن عفان شہید اور لیفٹیننٹ اکاشا ،ہری پور کے قریب کیپٹن باسط شہید کی رہائش گاہ بھی آمد،فاتحہ خوانی کی ۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا دن

3 روز میں دوسرا دہشت گرد حملہ، پسنی میں کیپٹن اور سپاہی شہید

3 روز میں دوسرا دہشت گرد حملہ، پسنی میں کیپٹن اور سپاہی شہید کوئٹہ (نمائندہ جنگ) بلوچستان میں تین روز میں دوسرا دہشتگرد حملہ ہوا، پسنی میں سڑک کنارے بم دھماکہ،سیکورٹی فورسز کے افسر سمیت دو اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے سڑک کنارے بم نصب تھا،3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ،گورنر ٗ وزیر اعلیٰ صوبائی وزرا مشیر ز نے سیکورٹی فورسز پربم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پسنی سے تقریباً 50 کلومیٹر دور باز واجہ میں محلہ خدا بخش کے ب�

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.