محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں پانچ ماہ بعد مل گئیں
جولائی 26, 2021
محمد علی سدپارہ اور دیگر موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہو گئے تھے۔
share
اسلام آباد
پاکستان کی جانب سے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے محمد علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئی ہیں۔
گلگت بلتستان کے وزیرِ اطلاعات فتح اللہ خان نے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہم جوؤں لاشیں بوٹل نیک بیس کیمپ کے قریب سے ملی ہیں۔
اس سے قبل کو