پاکستان اور روس میں کراچی سے لاہور تک گیس لائن بچھانے کیلیے معاہدہ
منصوبے پر 2.5 ارب ڈالرلاگت، 2023 تک مکمل ہو گا، سیکریٹری پٹرولیم اور روسی وزات توانائی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان اور روس میں اربوں ڈالر مالیت کی اسٹریم گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلیے معاہدہ ہوگیا ہے لہٰذا کراچی سے لاہور تک تقریباً 1100 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی۔
وزارت پٹرولیم کے مطابق معاہدہ پر سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود اور روس کی وزات توانائی کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیگزینڈ ٹولپاروف نے دستخط کیے، تقریب میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر
پاکستان اور روس میں گیس لائن بچھانے کیلیے معاہدہ
dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کی تعمیر، پاکستان اور روس میں معاہدہ
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
X
روس آر یا پار کی سوچ کیساتھ 12 جولائی سے پی ایس جی پی منصوبے پر مذاکرات کریگا
اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)روس آر یا پار کی سوچ کے ساتھ 12 جولائی سے پی ایس جی پی منصوبے پر مذاکرات کرے گا۔ سیکرٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں ملکی مفادات کا تحفظ کریں گے،مقامی کمپنیوں سے سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، روس کا 12 رکنی وفد غیرملکی اقتصادی تعاون اور فیول مارکیٹس ڈیولپمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اے اے ٹول پاروف کی قیادت میں 12 جولائی کو پاکستان پہنچ رہا ہے۔
یہ وفد پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن (پی ایس جی پی) منصوبے پر جسے شمال جن�