comparemela.com

Latest Breaking News On - Ang news - Page 3 : comparemela.com

فیٹف کی 38 تجاویز پر عمل، پاکستان تعمیل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، فیٹف کی 40 میں سے 38 تجاویز پر عمل کر کے عملدرآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیاہے،فیٹف جائزہ ٹیم کی رپورٹ اکتوبر.

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر 239 کا ہوگیا

کراچی ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار ، انٹر بینک میں ڈالر مزید2.50 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے مہنگا ہو گیا،لیکن یورو4.50 روپے تک اور پاؤنڈ 3 روپے تک سستا ہو گیا.

عمران JIT میں پیش، پوچھ گچھ، دہشتگردی کا مقدمہ مذاق، جتنا تنگ کرو گے اتنا ہی مضبوط ہونگے،چیئرمین PTI

اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا تنگ کروگے ہم اتنا ہی مضبوط ہوں گے ‘ اس وقت سیلاب پر سیاست کی جا رہی ہے، ہمیں کہہ رہے ہیں.

امدادی سامان سے لدے بارہ فوجی طیارے ترکیہ سے پاکستان پہنچ چکے

اسلام آباد امدادی سامان سے لدے بارہ فوجی طیارے اور چار ’کائنڈنیس ٹرینز‘ اب تک ترکیہ سے پاکستان پہنچ چکی ہیں جن میں ہزاروں خیمے، ہنگامی خوراک، ادویات، کشتیاں، کچن کا.

حکومت ادب کے فروغ اور ادیبوں کی بہبود کیلئے تعاون کریگی، امیر مقام

اسلام آباد مشیر برائے وزیراعظم سیاسی وعوامی امور ، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام نے اکادمی ادبیات پاکستان کے مختلف شعبوں ، ایوانِ اعزازاور فیض احمد فیض.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.