comparemela.com


حریم شاہ کی منگنی ہوگئی؟
پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ نے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔
حریم شاہ نے اپنی انسٹا پوسٹ میں ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک لڑکے اور لڑکی کا ہاتھ نظر آرہا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی دونوں نے اپنے ہاتھوں میں منگنی کی انگوٹھی پہنی ہوئی ہے۔
حریم شاہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کچھ نہیں لکھا لیکن ایک سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے کہ کیا واقعی حریم شاہ کی منگنی ہوگئی ہے۔
ٹک ٹاکر کی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر اس طرح کے سوال ہی پوچھے جارہے ہیں تاہم حریم شاہ خاموش ہیں۔
یاد رہے کہ حریم شاہ اپنی پہلی ویب سیریز ’راز‘ میں جلد اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

Related Keywords

Pakistan ,Asad Ali Zaidi ,Instagram ,King Her ,Hareem Shah ,Aily Jang ,Ang News ,Rdu News ,Akistan News ,Latest News ,Reaking News ,Odays News ,Ang Newspaper ,Business ,Sports ,Cricket ,World ,Fashion ,Rdu Newspaper ,Eauty Tips ,Insurance ,Loans ,Mortgage ,Attorney ,Credit ,Lawyer ,Onate ,Degree ,Posting ,Video ,Trading ,Software ,Gas ,Electricity ,Conference Call ,Health ,Automobile ,Technology ,Foreign Exchange ,Entertainment ,Computer ,Smartphone ,Tablet ,Obile ,Flights ,Drama ,Eo Drama ,Eo Entertainment ,Foods ,Cosmetics ,Pharmaceuticals ,பாக்கிஸ்தான் ,அசாத் அலி ஜைய்தி ,இன்ஸ்தக்ராம் ,கிங் அவள் ,ஹரீம் ஷா ,போர்ட்ஸ் ,என ,ஓபீலே ,விளக்குகள் ,ராமா ,

© 2025 Vimarsana

comparemela.com © 2020. All Rights Reserved.