comparemela.com

Latest Breaking News On - ஷாஹித் ந்ஈம் - Page 1 : comparemela.com

مسلمان باہمی عداوت اور نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں، خطبہ حج

مسلمان باہمی عداوت اور نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں، خطبہ حج میدان عرفات (شاہد نعیم) مسجد الحرام کے خطیب اور امام شیخ بندر بلیلہ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہےکہ مسلمان باہمی عداوت و نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں۔حقوق کی حفاظت کی جائے، فتنوں کے اسباب کو چھوڑا جائے، دوسروں کو تکلیف دینے کو حرام سمجھا جائے، دہشت گردی کی امداد سے روکا جائے اور زمین پر فساد پھیلانے سے منع کیا جائے۔ بندوں کی سلامتی، ملک کے استحکام اور لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں اور کاموں کی ادائیگی پر قادر بنانے کی کوشش کرنا بھی احسان میں داخل ہونا ہے۔ ساتھ �

عازمین حج کو جعلی کورونا ویکسین کی سند فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

عازمین حج کو جعلی کورونا ویکسین کی سند فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار ریاض(شاہد نعیم)سعودی عرب میں معمولی رقم کے عوض کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کی جعلی سند اور جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے100 سے زائد کارندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور منفی کورونا رپورٹ فروخت کرنے والے وزارت صحت کے 9 عہدیداروں سمیت 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں پر رپورٹ پر انفیکشن اور ویکسی نیشن اسٹیٹس تبدیل کرنے کے علاوہ ویکسین کی ایک خوراک کو دو خوراک ظاہر کرنے کا الزام ہے۔ ملزمان کی دیدہ دلیری کا ان

Declining biodiversity in wild Amazon fisheries threatens human diet

Researchers find declining biodiversity in wild Amazon fisheries threatens human diet

Washington [US], May 29 (ANI): While dozens of wild fish species are commonly consumed in the Peruvian Amazon, the people there could suffer major nutritional shortages if ongoing losses in fish biodiversity continue, as per the findings of a new study.

Declining fish biodiversity in Peruvian Amazon affecting human nutrition

Declining fish biodiversity in Peruvian Amazon affecting human nutrition by Liz Kimbrough on 28 May 2021 Declining fish diversity in the Peruvian Amazon could affect nutrition for many of the region’s 800,000 people, according to a new study. In Loreto region, fishers have been catching fewer large migratory fish species, which are being replaced by smaller fish. Although protein levels are roughly the same, smaller fish contain more omega-3 fatty acids but less iron and zinc, overall an issue in a region where people already have high rates of anemia and malnutrition. Inland communities are already transitioning toward eating more farmed fish and chicken, but these foods may not be an adequate replacement for the range of nutrients these communities get from a diverse diet of wild fish.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.