کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سےاس فیصلے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں شام کے وقت میں ہی خریداری کا رحجان زیادہ ہے۔ جبکہ اس وقت ٹریفک بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ایسے میں پولیس شام ساڑھے پانچ بجے دکانیں بند کروانے پہنچ جاتی ہے۔
انہوں ںے کہا کہ اس قدر کم وقت میں تاجر کیسے کاروبار کر سکتے ہیں۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کے لیے تاجر تعاون کے لیے تیار ہیں اور اس کے لیے اتوار کے ساتھ جمعے کو کاروبار بند کرنے پر بھی راضی ہیں لیکن ہفتے کے پانچ دنوں میں تاجروں کو شام چھ بجے دکا�
نرسزنے ویکسینیشن سینٹرزاورکوووڈ آئیسولیشن وارڈزمیں کام کرنے سے انکارکردیا express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.