Live Breaking News & Updates on பிலவால் வீடு லாகூர்

Stay updated with breaking news from பிலவால் வீடு லாகூர். Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

فریال تالپور کی زیر صدارت بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کا اجلاس


فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس، کشمیر انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے
پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیر صدارت کشمیر انتخابات سے متعلق بلاول ہاؤس لاہور میں پارٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کشمیر انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے کرلی گئی اور پارٹی کی پولنگ کمیٹیاں بھی بنادی گئیں۔
لاہور میں ہونے والے اجلاس میں فریال تالپور نے پارٹی رہنماؤں اور انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے ملاقاتیں بھی کیں۔
علاوہ ازیں فریال تالپور آج کشمیر انتخابات کی انتظامی کمیٹیوں کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گی۔
قومی خبریں سے مزید ....

North West Frontier , A Faryal Talpur , Faryal Talpur , Bilawal House , Central President Faryal Talpur , Bilawal House Lahore , வடக்கு மேற்கு எல்லை , பரியாள் தல்பூர் , பிலவால் வீடு , பிலவால் வீடு லாகூர் ,