Latest Breaking News On - க் ஸாட் - Page 1 : comparemela.com
برہان وانی کی تصویر لگانے پر سعد رفیق کا فیس بک اکاؤنٹ معطل
لاہور(نمائندہ جنگ،صباح نیوز) شہید کشمیری مجاہد برہان وانی کی تصویر لگانے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا فیس بک اکائونٹ معطل کردیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے پر آزادی اظہار رائے کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی مظالم کے خلاف جدوجہد کرنے والے کشمیری مجاہد برہان وانی کی جمعرات کو 5 ویں برسی تھی۔ اس موقع پر لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے گذشتہ روز برہان وانی کی تصویر شیئرکی تو فیس بک نے ان کے ذاتی اکائونٹ کو معطل کر دیا۔
India
Lahore
Punjab
Pakistan
Kh-saad
Facebook
Avatar-war
இந்தியா
லாகூர்
பஞ்சாப்
பாக்கிஸ்தான்
க்-ஸாட்