Page 48 - அஜி சுய News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana
Stay updated with breaking news from அஜி சுய. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
Top News In அஜி சுய Today - Breaking & Trending Today
شیئر کریں وفاقی حکومت کی جانب سے دودھ‘ انڈوں اور آٹے سمیت کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ دیا جارہا ہے قومی اسمبلی میں قومی بجٹ پر جاری بحث سمیٹتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین کے خطاب سے اخذ چیدہ چیدہ نکات کے مطابق موبائل فون پر پانچ منٹ سے زائد کی کال کرنے پر75پیسے ٹیکس عائد ہوگا جبکہ موبائل پر مختصر پیغام کیلئے سروس(ایس ایم ایس) اور انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا حکومت کی جانب سے ہزار سی سی گاڑیوں کو ٹیکس فری میڈیکل اور پراویڈنٹ فنڈ پر عائد ٹیکس واپسی‘ رئیل سٹیٹ‘ پولٹری‘ کھاد‘ زرعی آلات‘ سونا اور چاندی پر ٹیکسوں کی شرح کم ک� ....
شیئر کریں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے عنوان سے مقامی کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے جو مقابلے شروع کئے گئے اُن کی تاریخ میں دوسرے دور (سیزن ٹو) کا وہ لحمہ یادگار تھا جب (دوہزارسترہ میں) پہلی مرتبہ لاہور میں پی ایس ایل کا کوئی مقابلہ کھیلا گیا۔ یادش بخیر پانچ مارچ دوہزارسترہ کو قذافی سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا بے جوڑ مقابلہ دیکھنے کیلئے ہزاروں تماشائی موجود تھے۔ بے جوڑ اس لئے کہ پشاور زلمی تو اپنے پورے لاؤ لشکر کے ساتھ موجود تھا کیونکہ اس کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آمد پر قائل ہوگئے تھے لیکن کوئٹہ کے تمام انٹرنیشنل پلیئرز نے پ ....
شیئر کریں موجود بجٹ اجلاس میں پہلے چار دن تو حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کی حاضری قابل رشک رہی، لیکن جب صلح ہو گئی تو پھر حاضری بھی کم ہوتی گئی، اگر بجٹ پر بحث کا جائزہ لیا جائے تو بھی اندازہ ہوتا ہے کہ بحث میں حصہ لینے والے ارکان نے بھی بجٹ دستاویز کا مطالعہ کرنے اور تجاویز کا جائزہ لینے کی ضرورت محسوس نہیں کی، بلکہ اپنی اپنی قیادت کی تعریف اور مخالفین کی تنقید پر زیادہ وقت لگایا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک سینئر پارلیمنٹرین ہیں، طویل عرصہ پنجاب جیسے بڑے صوبے کی حکمرانی کرتے رہے، ان کے ساتھ معاشی ماہرین کی ٹیم ہے، جس نے بجٹ پر تقریر تحریر کی تھی� ....
شیئر کریں خیبرپختونخوا میں اراضی (جائیداد) کے مالکانہ حقوق‘ حصہ داری‘ شراکت‘ جائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق قانونی دستاویزی معاملات و تفصیلات مرتب کرنے‘ لینڈ ریکارڈ پر وقتاً فوقتاً نظرثانی (اَپ ڈیٹ) اور اِس کی حفاظت و طلب کرنے کی صورت میں کسی صارف کو متعلقہ اراضی (جائیداد) کے بارے معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داری ’پٹوارخانے‘ کی ہے‘ جو ضلعی انتظامیہ (کمشنر‘ ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل کمشنر) کے ماتحت ہوتا ہے اور صوبائی محاصل (ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی آمدنی) کا بڑا ذریعہ ہونے کے علاوہ محافظ (custodian) کا کردار ادا کرتا ہے‘ تاہم اِن خدمات کا حصول آسان ن� ....
شیئر کریں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی اطلاعات کے مطابق اشرف غنی حکومت چھ ماہ سے زیادہ طالبان کا مقابلہ نہ کر سکے گی پینٹاگون کے اندازوں کے مطابق طالبان کو کابل پر قبضہ کرنے میں چھ ماہ لگیں گے امریکہ بیس برس تک کابل میں اپنی قائم کردہ حکومت کی دل کھول کر اقتصادی اور فوجی امداد کرتا رہا مگر اب وہ اس حکومت کے ڈولتے سنگھاسن کو بچانے کیلئے کسی بھی قسم کی براہ راست فوجی امداد دینے سے گریز کر رہا ہے یہ اعلان بائیڈن انتظامیہ صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کے پچیس جون کو ہونیوالے دورۂ واشنگٹن سے پہلے کر چکی تھی امریکہ اگر کابل حکومت کا ....