comparemela.com

Latest Breaking News On - Visual no james - Page 1 : comparemela.com

ایک جھوٹی شادی اور ڈھائی لاکھ ڈالر کا دھوکہ، میں کتنا بے وقوف تھا

ایک جھوٹی شادی اور ڈھائی لاکھ ڈالر کا دھوکہ، ’میں کتنا بے وقوف تھا‘ 9 گھنٹے قبل جب برطانیہ کے ایک امدادی ادارے کے اہلکار کی ایک نوجوان خاتون سے منگنی ہوئی تو انھوں نے سوچا وہ یہاں یوکرین کے ساحلی شہر اوڈیسہ میں ایک نئی زندگی کی شروعات کر رہے ہیں۔ 52 برس کے جیز کئی ماہ سے ان لمحات کے منتظر تھے۔ وہ اپنی منگیتر ارینہ سے ملنے کے لیے بہت پرجوش تھے۔ بحر اسود کے ساحل پر بنے ریسٹورنٹ کے باہر وہ اس کا انتظار کر رہے تھے۔ وہ ان سے 20 برس چھوٹی تھی۔ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی اس کے سنہرے بار ابھی ابھی ہیر ڈریسر نے بنائے تھے۔ ارینا کے والدین نے 60 مہمانوں کو مدعو کیا �

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.