X
دھابیجی بریک ڈاؤن، 3 روز سے پانی بند، کراچی بوند بوند کو ترس گیا، بلا تعطل فراہمی کیلئے مزید 72 گھنٹے درکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دھابیجی پر بریک ڈائون، 3روز سے پانی بند،کراچی کے شہری بوند بوند ترس گئے،بلا تعطل ترسیل کیلئے مزید 72گھنٹے درکار،4بار بجلی بندش سے 72انچ قطر کی 3پائپ لائنیں پھٹ گئیں، 21پمپس بند، شہر کو177ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔
واٹر بورڈ کے چیف انجینئر (ای اینڈ ایم) انتخاب احمد راجپوت کا کہنا ہے کہ دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر 10سے 12 جولائی کے دوران کے الیکٹرک کے سسٹم میں 4بڑے بریک ڈاؤن ہوئے، بجلی کی فراہمی اچانک معطل ہونے سے کراچی کو پ�
اسٹیل مل سے تانبے کی چوری میں ملوث 2 سیکیورٹی اہلکار گرفتار express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.