Page 4 - Kashmir Young News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Kashmir young. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Kashmir Young Today - Breaking & Trending Today

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،مزید 5 کشمیری نوجوان شہید


شیئر کریں
 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،اور قابض افواج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی افواج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے  5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کے بعد کشمیری عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی اور نوجوانوں کی شہادت کے خلاف شدید احتجاج کیا جس کے باعث بھارتی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں۔
Jammu And Kashmir , Indian Army , Kashmira Indian Army , More Kashmir Young , Kashmir Young , ஜம்மு மற்றும் காஷ்மீர் , இந்தியன் இராணுவம் ,

جموں، فوجی اڈے پر بھی حملے کی کوشش، پلوامہ میں اعلیٰ پولیس افسر بیوی، بیٹی سمیت قتل


X
جموں، فوجی اڈے پر بھی حملے کی کوشش، پلوامہ میں اعلیٰ پولیس افسر بیوی، بیٹی سمیت قتل
سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دوسرے روزڈرونز کی پروازیں، فوجی اڈے پر بھی حملوں کی کوشش ،افسران اور اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں، فائرنگ کے بعدڈرونز بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ڈ رونز کی پروازوں کے بعد جموں میں بڑا سرچ آپریشن شروع جبکہ پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے اسپیشل پولیس افسر بیوی اور بیٹی سمیت قتل کردیاگیا، دوسری جانب سرینگر سے دہلی جانے والے بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار کے سامان سے انساس رائفل کی کئی گو ....

Jammu And Kashmir , United States , Indian Army , Kashmira Indian Army , Airport Indian , India Military , India Failed , Professional District , Kashmir Young , City Chandigarh , ஜம்மு மற்றும் காஷ்மீர் , ஒன்றுபட்டது மாநிலங்களில் , இந்தியன் இராணுவம் , இந்தியா இராணுவம் ,