چین میں کاسمیٹک سرجری کا بڑھتا ہوا رجحان: ’میں یہ بات یقینی بنانا چاہتی ہوں کہ اچھے کلینک جاؤں کیونکہ یہ میرا چہرہ ہے‘
وائے یپ
،تصویر کا ذریعہGetty Images
’شہر میں بہت سارے کلینکس ہیں لیکن میں اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہوں کہ میں اچھے کلینک میں جاؤں۔ یہ میرا چہرہ ہے جس کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں۔‘
اپنے بہت سے ساتھیوں کی طرح 23 برس کی رکسن بھی سوشل میڈیا کا استعمال تو کرتی ہیں لیکن وہ کسی بہت خاص چیز کی تلاش میں ہیں اور وہ ہے کاسمیٹک سرجری کے بارے میں معلومات۔
رکسن اپنی آنکھوں کی کاسمیٹک سرجری کرانا چاہتی ہیں جس سے وہ امید کرتی ہیں کہ ان کی آنکھیں بڑی