Live Breaking News & Updates on Jamil Rahman|Page 7
Stay updated with breaking news from Jamil rahman. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
لڑکے اور لڑکی پر تشدد،ویڈیو بنانے کے کیس میں4ملزم گرفتار اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار، خصوصی رپورٹ) لڑکے اور لڑکی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر گولڑہ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر کے نہ صرف ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا بلکہ تین ملزموں کا عدالت سے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ، تھانہ گولڑہ کے علاقے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے چاروں ملزمان کو گرفتار کیا گیا ، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی ۔ آئی جی نے تفتیشی ٹیم کو ہدایت دی� ....
وزیراعظم نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسلام آباد میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم عثمان مرزا ساتھیوں سمیت گرفتار express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے کہا ہے کہ قانون پرعملد رآمدکرنے والا ہر شہری قابل احترام ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جاتی ہے،اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے دفاترکے دروازے بلا تفریق ہر شخص کے لئے کھلے رکھیں اور علاقائی تعصب کے تأ ثر کو دور کیا جائے۔ آئی جی نے کہا کہ محکمہ پولیس میں خوداحتسابی کا عمل جاری ہے۔ ہم سب نے ملکر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کا اسلام آباد سے مزید ....
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان اور ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے تھانہ کوہسار و مارگلہ کا دورہ کیا۔ تھانوں میں عرصہ دراز سے کھڑی گاڑیوں،موٹر سائیکلز کومناسب مقامات پر منتقل کرنے ، اندرونی حصوں کوصاف ستھرا،سرسبز و شاداب اور خوبصورت بنانے کی ہدایت دی ، رہائشی بیرکس کی صفائی کا جائزہ لیافرنٹ ڈیسک عملے سے شکایات کے اندراج کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی، آئی جی نے زیر تعمیر رہائشی بیرک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کی۔، زیر تفتیش مقدمات اور زیر التواء چالان جلد از جلد یکسو کرنیکی ہدایت بھی کی۔ایس ....