Stay updated with breaking news from Jacob siena. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
شیئر کریں معروف براڈ کاسٹر آغا ناصر آزادی کے وقت کی مشکلات کیساتھ کراچی شہر کی حالت اور لوگوں کے جوش وجذبے کی داستان میں لکھتے ہیں کہ ہمارے خاندان کا قافلہ اماں جی کی قیادت میں پہلی اپریل1948ء کو پاکستان وارد ہوا‘ اس قافلہ میں میری بہن‘دو بھابیاں‘ان کے بچے‘میرے ایک بڑے بھائی اور دور دراز کے چند اور رشتہ دار شامل تھے‘میرے تین بھائی پہلے ہی کراچی پہنچ چکے تھے‘یہ تقسیم سے قبل سرکاری محکموں کی ملازمت میں تھے‘ اعلان پاکستان کے بعد سارے سرکاری ملازمین سے ان کے آپشنز پوچھے گئے تھے تو میرے بھائیوں نے پاکستان کی حکومت کی ملازمت اختیار کرنے کا فیصلہ ک ....