Stay updated with breaking news from Hotel her service. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
’پیس ہوٹل‘ جہاں کیلے کے درخت کے پتوں میں کھانا پیش کیا جاتا ہے جینیفر کشن ،تصویر کا ذریعہJennifer Kishan کولکتہ کی سینٹ ہوگ مارکیٹ کے پیچھے ایک چھوٹی سی گلی میں ہوٹل سدھیشواری آشرم کا تنگ سا دروازہ شاید آپ کو نظر ہی نہ آئے مگر اس کی سرسوں کے تیل میں تلی ہوئی مچھلی کی خوشبو گاہکوں کو راستہ بتاتی ہے۔ یہ رش کا وقت ہے اور کولکتہ کے آخری چند پیس ہوٹلوں میں سے ایک یہ ریستوران کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ نارنجی رنگ کے کپڑے پہنے بیرے کچن کے دروازے سے اندر باہر ہو رہے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں سبزی، مچھلی، اور گوشت کی بنی ہوئی ڈشز ہیں اور ساتھ میں کیلے کے درخت کے پتوں ....