Stay updated with breaking news from Hamide shazia. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
مسلم لیگ (ن) میں وہ کیوں نہیں؟ ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے۔ وڈیو میں ٹی وی اینکر، مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے پوچھتی ہے کہ آپ تگڑے طریقے سے جیت کر آئے مگر آپ کو اپوزیشن لیڈر نہیں بنایاگیا، ایسا کیوں ہے کہ صرف شہباز شریف ہی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنیں گے اور پنجاب اسمبلی میں صرف حمزہ شہباز ہی اپوزیشن لیڈر بنیں گے، آپ لوگ نظریاتی ہیں، جیلیں کاٹ کر آئے ہیں، زندگی کے چالیس پچاس سال اِس جماعت کو دے چکے ہیں پھر بھی آپ لوگوں میں کوئی کمی ہے، ایسا کیوں ہے؟ اس سوال کے جواب میں خواجہ رفیق شہید کا بیٹا کچھ لمحوں کے لئے بےبسی کی تصویر بنا رہتا ہے او ....