Live Breaking News & Updates on Foreign Economic Andy Trade
Stay updated with breaking news from Foreign economic andy trade. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
بس تقریریں سن لیں www.facebook.com/javed.chaudhry دنیا میں چین کے 161 سفارت خانے ہیں‘ ان میں صرف دو ایسے ملک ہیںجن میں چین کے سیاست دان سفیرتعینات ہیں اور یہ دو ملک ایتھوپیا اور پاکستان ہیں۔ پاکستان میں اس وقت نونگ رونگ Nong Rong)) سفیر ہیں‘ یہ سیاست دان بھی ہیں اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے ممبر بھی‘ یہ 1987 میں کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہوئے‘ 1991 میں ’’فارن اکنامک اینڈ ٹریڈ کمیشن‘‘ کا حصہ بنے‘ پھر یہ کارپوریٹ ڈویژن کے ڈائریکٹر ہوئے‘ وائس میئر بنے‘ ڈپٹی پارٹی چیف رہے‘ نسلی اور مذہبی امور کے ڈائریکٹر بنا دیے گئے اور آخر میں ستمبر 2020 میں انھیں سفیر بنا کرپاک� ....