Live Breaking News & Updates on Federal Colony

Stay updated with breaking news from Federal colony. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

لاہور کی تمام احتساب عدالتیں وفاقی کالونی منتقل


لاہور کی تمام احتساب عدالتیں وفاقی کالونی منتقل
لاہور میں ایف آئی اے، کسٹم اور اسپیشل عدالتوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جبکہ شہر کی تمام احتساب عدالتوں کو وفاقی کالونی منتقل کر دیا گیا۔
حکام کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور میں عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس سے دیگر جگہوں پر منتقل کرنے کا کہا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ایف آئی اے کی اسپیشل سینٹرل کورٹس کی 3 عدالتیں لٹن روڈ ٹیپا بلڈنگ منتقل ہونگی جبکہ ایف آئی اے کی اسپیشل کورٹ کسٹم اینڈ ٹیکسیشن اسمگلنگ کی عدالت بھی لٹن روڈ منتقل ہوگی۔
ایف آئی اے کی کورٹ ، پراپرٹی کا� ....

Federal Colony , Judicial Complex , Special Central , Lytton Road Building , Lytton Road , கூட்டாட்சியின் காலனி , நீதித்துறை சிக்கலான , சிறப்பு மைய , லிட்டன் சாலை ,

خواجہ آصف کیخلاف احتساب عدالت میں سماعت ملتوی


خواجہ آصف کیخلاف احتساب عدالت میں سماعت ملتوی
لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ محمد آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کردی۔
احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے ریفرنس کی سماعت کی، خواجہ آصف اپنے وکلاء کے ہمراہ وفاقی کالونی میں قائم احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی، وفاقی کالونی میں احتساب عدالت کی منتقلی کے بعد یہ پہلی پیشی تھی۔
نیب کے مطابق خواجہ آصف 1991ء میں سینیٹر بنے اور اس وقت ان کے مجموعی اثاثے 51 لاکھ روپے تھے، 2018ء تک خواجہ آصف کے اثاثے 221 ملین ....

Sajjad Ahmad , Kh Mohammad Asif , Kh Asif , Courta Muslim , Mohammad Asif , Federal Colony , க் ஆசிப் , முகமது ஆசிப் , கூட்டாட்சியின் காலனி ,