Stay updated with breaking news from Bilawali her del. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
سندھ کی نئی قاف لیگ یا پگاڑا لیگ جمہوریت کے حوالے سے سب سے زیادہ توقعات پیپلز پارٹی سے وابستہ تھیں کیونکہ یہ جماعت جمہوریت کے حوالے سے سب سے طویل اور قابلِ فخر تاریخ کی حامل ہے اور آج بھی اس کی صفوں میں رضاربانی، قمرزمان کائرہ، چوہدری منظور، تاج حیدر،مولابخش چانڈیو، یوسف رضاگیلانی، سید خورشید شاہ اور متعدددیگر سمجھدار، باوقار اور رموز مملکت و سیاست سمجھنے والے لوگ موجود ہیں لیکن افسوس کہ پہلے زرداری صاحب نے اور پھر بلاول صاحب اس جماعت کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ قومی سطح پر اقتدار ملا تو اس جماعت کی پہچان کرپشن بن گئی۔ سندھ میں برسوں سے پیپلز پا� ....