چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر کام بند، پاکستانی ملازمین فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن واپس
پشاور( ارشدعزیز ملک )کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے واقعے کے بعد چینی گیزوبا گروپ کمپنی Gezhouba Group Companyنے داسو ڈیم پر کام بند کردیا ہے، تاہم پاکستانی ا سٹاف کی برطرفی کا 16جولائی کا اعلامیہ منسوخ کردیا گیا، پاکستانی ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری متعلقہ اتھارٹی سے نہیں لی گئی تھی، ذرائع کے مطابق کمپنی کے چیئرمین کی ہدایت پر پہلا حکم نامہ منسوخ کیاگیا ہے۔
کمپنی نے خط میں کہا کہ 14جولائی کےافسوسناک واقعے کے باعث مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے۔واپڈا حکام نے داسو ڈیم پر ک