Live Breaking News & Updates on Babar Minister England
Stay updated with breaking news from Babar minister england. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
سوشل میڈیا کے ’’ورلڈ چیمپئن‘‘ ’’پاکستان میں آل راؤنڈر اسے کہا جاتا ہے جو اچھی بیٹنگ کرسکے نہ بولنگ‘‘ ہمارے دفتر میں نعیم الرحمان صاحب ہوا کرتے تھے،یہ جملہ انھوں نے کئی بارکہا، سچ بولوں تو میں اس سے متفق نہیں تھا مگر آہستہ آہستہ جب خود ساختہ آل راؤنڈرز کی کارکردگی دیکھی تو یہ بات درست لگنے لگی، ان دنوں فہیم اشرف اس تعریف پر پورا اترتے ہیں، 30 ون ڈے میچز میں اگر کوئی 11 کی اوسط سے208 رنز بنائے اور44 کی اوسط سے23 وکٹیں لے توکوئی بھی اسے آل راؤنڈر نہیں کہے گا، ہمارے ملک میں عمران خان،وسیم اکرم، شاہد آفریدی، عبدالرزاق اور اظہر محمود جیسے ا� ....