شیئر کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)2021 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ڈیوڈ ملر اور کامران اکمل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے بعد باؤلرز کی شان دار کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 61 رنز سے شکست دے کر قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔
ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور وہاب ریاض کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پشاور زلمی کے لیے کھیل کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا جب نوجوان بلے باز حیدر علی پہلی ہی گیند پر محمد نواز کی وکٹ بن گئے۔ عثمان شنواری نے حیدر علی کا کیچ تھاما اور پشاور زلمی کو پہلا نقصان برداشت کرن
زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دے دی jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.