پاکستان میں سیاحت کی واپسی
موجودہ حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کی
پاکستان دلکش اور متنوع سیاحت کے لحاظ سے دنیا میں اپنی مثال آپ ہے، دل کو چھو لینے والا پہاڑی سلسلہ، صحراﺅں، خوبصورت ساحلوں، آبشاروں اور تاریخی و مذہبی اثاثوں کے حسین امتزاج کی قلعی ہے۔
مملکت خداداد میں ماضی قریب میں بہت سے مسائل کا سامنا رہا، جس نے پاکستان میں سیاحت کو نقصان پہنچایا، لیکن اب حالات کچھ اور ہیں سیاسی اور عسکری قیادت کی محنت اور حکمت عملی سے پاکستان اب امن کا گہوارہ بن چکا ہے، اب سیاحوں کے لیے دروازے کھلے ہیں، حکام بالا ویزہ میں آسانی سمیت ان