ڈپٹی کمشنر چمن نے افغان شہریوں کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ افغان شہری جن کے پاس خصوصی اجازت نامہ ہے انہیں صرف چمن اور قلعہ عبداللہ کی حدود تک آنے کی اجازت ہے۔
چمن سرحد: افغان باشندوں کا غیر قانونی داخلہ روکیں گے urduvoa.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from urduvoa.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.